بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ثانیہ مرزا اپنے ساتھ ہونے والے ناروا
سلوک اور بلاجواز تنقید کے باعث اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے
اختیار ان کی آنکھوں سے آنسونکل پڑے۔ ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ اس طرح کسی
ملک میں نہیں ہوتا جیسا بھارتی سیاست دانوں نے انکے ساتھ کیا اور وہ اس پر
بہت افسردہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف اس بات کو جواز بنا کر تنقید کرنا کہ
انہوں نے کسی دوسرے ملک میں شادی کی ہے یہ سراسر ناانصافی ہے
No comments:
Post a Comment